مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے شہر ہینگ ژہو میں دکان میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور55زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق دکان میں اچانک ہونے والا دھماکہ گیس کا تھا،دھماکے کے بعد دکان میں آگ بھڑک اٹھی۔ دھماکے کی شدت کے باعث ارد گرد کھڑی گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے جبکہ نزدیک کھڑی بس میں موجود 20 سے زائد افراد زخمی بھی ہوگئے۔
چین کے شہر ہینگ ژہو میں دکان میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور55زخمی ہو گئے ہیں۔
News ID 1874029
آپ کا تبصرہ